اہم اعلان پاکستان تحریک انصاف ضلع میانوالی ڈھبہ کرسیال سے انشاء اﷲ کل 13:00 بجے ڈھبہ کرسیال کے کارکنوں اور ٹائیگرز کا تاریخی قافلہ اپنے عظیم قائد جناب عمران خان کا استقبال کرنے کیلیئے روانہ ہو گا۔ ڈھبہ کرسیال بن حافظ جی اور آس پاس کے علاقوں کی غیور عوام، تمام نوجوان ساتھیوں،کارکنوں سے گزارش ہے کہ وہ صبح 12:45 بجے ڈھبہ کرسیال اڈا جمع ہوں۔یہ موٹر سایئکل ریلی ہوگی آپ سب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ دوستوں کو دعوت دیں اور زیادہ سے زیادہ موٹر سایئکل لے کر آئیں۔ شکریہ

PTI Mianwali
No comments:
Post a Comment
Thanks For Comments