دھرنے میں جتن بھی لوگ ائے میں انکا شکریہ ادا کرتا ہوں میں خاص طور پر خواتین بچوں نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے بہتر دھرنا کیا ورلڈ ریکارڈ ہے اور گجرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ,عمران خان اور جو کہہ رہے تھے کہ یہ لندن پلان یہ الله الحق ہے اس نے سچ بتا دیا ہے دنیا ایک سامنے وہ تو مجھے اعتماد تھا اپنی قوم پر مجھے پتا تھا کہ پاکستانی قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ ہم نے ظلم ایک خلاف نکلنا ہے ، میں نے صرف پانچ دن میں لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا تو مجھے پتا تھا جب کراچی کے لوگ صرف تین دن کے نوٹس پر لوگ نکلے ایسے ہی سرگودھا ملتان اور میانوالی کے لوگ صرف چند دن کے نوٹس پر نکلے ، یہ تبدیلی ہے لوگ سمجھ چکے ہیں کپتان

PTI Mianwali
No comments:
Post a Comment
Thanks For Comments